امریکی آزادی کے 250 سال مکمل، پاکستان امریکا دوطرفہ تعاون میں اضافہ

ہفتہ 31 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے پر پاکستان اور امریکا کے درمیاں دوطرفہ تعاون میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: علاقائی کشیدگی سے سفارتی فائدہ، پاکستان نے امریکا میں مؤثر کردار منوا لیا، عالمی جریدے کا اعتراف

امریکی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے کے موقع پر پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات میں مزید مضبوطی دیکھی گئی ہے۔

گزشتہ ہفتے ملک بھر میں تعلیم، نوجوانوں کے پروگرامز، جدت طرازی اور ثقافتی تبادلوں کے شعبوں میں مختلف سرگرمیوں کے ذریعے دوطرفہ تعاون کو فروغ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور امریکا کے درمیان معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ان اقدامات کا مقصد دونوں ممالک کے عوام بالخصوص نوجوانوں کے درمیان روابط بڑھانا اور باہمی سمجھ بوجھ کو مزید مستحکم کرنا ہے۔

ان سرگرمیوں کو پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں مثبت پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، ملک بھر میں بارشیں، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی

ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر کا دورۂ پاکستان، عدالتی تعاون کا معاہدہ طے پانے کا امکان

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے برطانیہ کا بڑا اقدام، 35 ممالک کا اجلاس طلب

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خوارج ہلاک

سپریم کورٹ کا مطیع اللہ جان کے مقدمے میں اہم حکم، ٹرائل کورٹ کو فردِ جرم عائد کرنے سے روک دیا

ویڈیو

سعودی عرب سے ترسیلات اور حجاز مقدس سے متعلق شہریوں کے خیالات

حج اور عمرہ کی یادیں جو آنکھوں کو نم کر دیں

پیغام پاکستان بیانیہ، محراب و منبر کی اصلاح اور عدالتی انصاف شدت پسندی ختم کر سکتا ہے: علّامہ عارف الواحدی

کالم / تجزیہ

’میں نے کہا تھا ناں کہ پھنس جائیں گے؟‘

ہز ماسٹرز وائس

ایران یا سعودی عرب: پاکستان کو مشکل فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے؟