لاہور کی گلیاں اور چھتیں سج گئیں، 3 روزہ بسنت کی تیاریاں مکمل

جمعرات 5 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اندرونِ لاہور کے دہلی گیٹ میں بسنت کا رنگا رنگ جشن پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔ گلیوں اور چھتوں پر رنگ برنگی پتنگیں فضا میں لہرا رہی ہیں، جبکہ ڈھول کی تھاپ اور روایتی کھانوں کی خوشبو نے ماحول کو مزید خوشگوار بنا دیا ہے۔ شہریوں کی بڑی تعداد اس تہوار کو بھرپور انداز میں منا رہی ہے۔

اندرونِ لاہور کے دہلی گیٹ میں بسنت کی آمد کے ساتھ ہی گھروں کی چھتوں کو رنگ برنگے کاغذی پھولوں، روشنیوں اور خوبصورت قالینوں سے سجایا گیا ہے۔
تفصیل اس رپورٹ میں ۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں آتشزدگی

زیتون کا تیل اور ہڈیوں کا سوپ: کیا سوشل میڈیا پر وائرل غذائیں واقعی مؤثر ہیں؟

اسلام آباد مسجد حملہ، بھارت کا اظہارِ افسوس

مکہ مکرمہ میں شہری ترقی کے حالیہ اقدامات نے معیار زندگی مزید بہتر بنادیا

اسلام آباد سانحہ، پی ٹی آئی کا وفاقی حکومت کی ناکامیوں پر استعفوں اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ

ویڈیو

اسلام آباد امام بار گاہ میں خود کش دھماکا بھارت کی سرپرستی میں کیا گیا، وزیر مملکت برائے داخلہ کی میڈیا سے گفتگو

امریکا ایران کشیدگی: سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے واشنگٹن کو کیا پیغام دیا؟

لاہور میں بسنت کے تہوار پر تاریخی جشن

کالم / تجزیہ

پاکستان کا پیچا!

’کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے ہوئے خون کا شور سنو‘

مغربی تہذیب کا انہدام!