علی ڈار وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے آرٹیفیشل انٹیلیجنس تعینات، نوٹیفکیشن جاری

پیر 9 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے معاون خصوصی برائے آرٹیفیشل انٹیلیجنس تعینات کردیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کی 18 رکنی کابینہ: 12 صوبائی وزرا پہلی بار کابینہ میں آئے

سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری  نوٹیفکیشن کے مطابق علی مصطفیٰ ڈار کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معاون خصوصی برائے برائے مصنوعی ذہانت مقرر کیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ تقرری رضارکارانہ( بغیر تنخواہ کے) بنیادوں پر ہوگی اور فوری طور پر نافذ العمل ہوگی، یہ تقرری آئین پاکستان کے آرٹیکل 130(11) اور پنجاب ایڈوائزرز (تنخواہ، الاؤنس اور مراعات) آرڈیننس 2002 کے سیکشن 3 کے تحت کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عفت عمر نے پنجاب حکومت کی پیشکش کیوں رد کی؟ وجہ سامنے آگئی

نوٹیفیکیشن چیف سیکریٹری زاہد اختر زمان کی جانب سے جاری کیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایوانِ صدر میں سفارتی تقریب، 6 ممالک کے سفیروں نے صدر زرداری کو اپنی اسناد پیش کیں

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

پاکستان نے خطے میں قیام امن کے لیے اہم اور مثبت کردار ادا کیا، رجب طیب ادروان

9 اپریل کا جلسہ: پی ٹی آئی کا موٹروے کی بجائے جی ٹی روڈ سے جانے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو مقامی تعطیلات کا اعلان

ویڈیو

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

مری میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈ اور سیلاب کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری

اورنج لائن ٹرین میں مفت سفر کرنے کا آسان طریقہ

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟