ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبو اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نمودار

ہفتہ 14 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے گروپ اے کے اہم میچ سے قبل کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کے ساتھ سب کچھ برابری کی سطح پر ہوگا، محسن نقوی کا ہینڈ شیک کے معاملے پر دوٹوک مؤقف

میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن سے قبل سانپ اسٹیڈیم میں دیکھا گیا، تاہم گراؤنڈ اسٹاف نے فوری طور پر اسے پکڑ کر وائلڈ لائف حکام کے حوالے کردیا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق کل شام 6:30 بجے شروع ہوگا، اور دونوں ٹیمیں بھرپور تیاری کر رہی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

غیرملکی وفود کی آمدورفت، اسلام آباد پولیس کی عوام کے لیے اہم ہدایات جاری

امریکا اور ایران کے وفود جمعے کو پاکستان آرہے ہیں، اللہ کو منظور ہوا تو جنگ کے شعلے ہمیشہ کے لیے بجھ جائیں گے، وزیراعظم

امریکا ایران کے ساتھ قریبی تعاون کرے گا، معاہدے کے کئی نکات طے پاچکے، ڈونلڈ ٹرمپ

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

ایران جنگ بندی پر بھارت میں بھی اعتراف کیا جارہا ہے کہ پاکستان کو سفارتی سطح پر کامیابی ملی، خواجہ آصف

ویڈیو

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی، گرین پاسپورٹ کو دنیا بھر میں عزت مل گئی

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟