عمران خان نے صدر عارف علوی سے رابطہ منقطع کیوں کرلیا؟

منگل 30 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِاعظم عمران خان صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ناراضگی کے باعث رابطہ منقطع کرچکے ہیں۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان آخری رابطہ ایک ہفتے قبل ہوا تھا جس کے بعد عمران خان صدر مملکت کے میسجز کا جواب نہیں دے رہے ہیں۔

اس پورے معاملے کی تفصیل جانیے وی ٹاک میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp