بنگلہ دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا

بدھ 18 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بنگلہ دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، 18 فروری بروز بدھ پہلا روزہ ہوگا

بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے، پہلا روزہ 19 فروری بروز جمعرات کو ہوگا۔

دوسری جانب پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں جاری اجلاس میں چاند کو تلاش کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ کی شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل

رویّت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ چاند نظر آنے کا اعلان شہادتوں کے بعد کیا جائے گا، کمیٹی نے عوام سے بھی چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو 10 سے 15 دن کی ڈیڈ لائن، معاہدہ نہ ہوا تو ’سنگین نتائج‘ کی دھمکی

غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں وزیراعظم نے فلسطینی مؤقف بھرپور انداز میں پیش کیا، عطا اللہ تارڑ

سعودی عرب نے سابق امریکی سینٹکام کمانڈر کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا

’عمران خان رہائی فورس‘ کے قیام میں اب تک کیا پیشرفت ہوئی؟

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب

عمران خان کو تحریک انصاف سے بچاؤ