رمضان میں ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایرانی صدر کیجانب سے 50 ارب ریال کا عطیہ

بدھ 25 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تہران میں ماہِ رمضان کے موقع پر منعقدہ سالانہ فنڈ ریزنگ تقریب میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے غیر ارادی جرائم میں قید ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے 50 ارب ریال عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ تقریب ہر سال رمضان المبارک میں تہران سمیت مختلف شہروں میں منعقد کی جاتی ہے، جس میں حکومتی عہدیداروں اور مخیر حضرات کی بڑی تعداد شریک ہوتی ہے۔ اس سال بھی صدر مسعود پزشکیان نے ذاتی طور پر 50 ارب ریال کی خطیر رقم عطیہ کی، جسے غیر ارادی جرائم میں ملوث مستحق قیدیوں کی رہائی پر خرچ کیا جائے گا۔

رمضان المبارک کے دوران مسلمان سحر سے افطار تک روزہ رکھتے ہیں اور اس مقدس مہینے میں عبادات، خیرات اور اجتماعی افطار کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔ اسی سلسلے میں قیدیوں کی مدد کے لیے عطیات جمع کرنے کی روایت کو بھی خصوصی اہمیت حاصل ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پنجاب: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کا عمل تیز، 32 ہزار 588 افغان ڈی پورٹ

2025: 7,667 افراد ہجرت کے خطرناک راستوں پر چلتے ہوئے موت کے گھاٹ اتر گئے، اقوام متحدہ

مسلح افواج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، فیلڈ مارشل اور سروسز چیفس

طالبان لیڈر کا نیا فرمان: سزائے موت کا دائرہ وسیع، خواتین پر مزید پابندیاں عائد کردی گئیں

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک، فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں میں بڑے اہداف تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟

روس بھی باقی دنیا کی طرح افغانستان کی صورتحال سے پریشان