سام سنگ نے پاکستان میں گلیکسی S26 سیریز متعارف کرادی، الٹرا ماڈل کی قیمت کیا ہوگی؟

جمعرات 26 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سام سنگ نے پاکستان میں اپنی نئی فلایگ شپ گلیکسی S26 سیریز باضابطہ طور پر متعارف کرادی ہے، جس میں 3 ماڈلز شامل ہیں: گلیکسی S26،S26+ اور S26 الٹرا۔

مزید پڑھیں: سام سنگ اپ ڈیٹ: گلیکسی فون کو ملے گا شیشے جیسا نیا انداز

کمپنی کے مطابق یہ سیریز اب تک کی سب سے جدید AI-پاورڈ اسمارٹ فون رینج ہے، جس میں اپ گریڈ شدہ کیمرہ سسٹمز، پرائیویسی فیچرز، ڈیوائس پر مصنوعی ذہانت کی خصوصیات اور پریمیم بلڈ شامل ہیں۔ گلیکسی S26 الٹرا سب سے اعلیٰ ماڈل ہے، جس میں ایکTB اسٹوریج اور 16GB ریم کی اعلیٰ کنفیگریشن دستیاب ہے۔

سام سنگ نے ریٹیل قیمتیں بھی جاری کیں:

گلیکسی S26 الٹرا: 424,999 روپے سے 579,999 روپے تک
گلیکسی S26+: 364,999 روپے سے شروع
گلیکسی S26: 299,999 روپے سے شروع

مزید پڑھیں: سام سنگ اپ ڈیٹ: گلیکسی فون کو ملے گا شیشے جیسا نیا انداز

یہ قیمتیں S26 سیریز کو پاکستان میں الٹرا پریمیم اسمارٹ فونز کے زمرے میں رکھتی ہیں۔ فونز چند روز میں سرکاری ریٹیل اسٹورز اور آن لائن چینلز پر دستیاب ہوں گے، اور پری آرڈرز بھی جلد شروع ہونے کا امکان ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا 40 برس بعد مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان، بلاول بھٹو کے لیے یہ سیاسی امتحان کتنا اہم؟

ایرانی حکومت ہوش مندی سے کام لے ورنہ پورا خطہ پہلے سے زیادہ امریکی گرفت میں چلا جائےگا، منصور جعفر

پاکستان اور کشمیر کو دنیا کی کوئی طاقت الگ نہیں کر سکتی، فرزانہ یعقوب

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

رائٹرز کی مالک کمپنی نے عالمی پرنٹ کاروبار کے 51 فیصد حصص 50 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!