کینیڈا میں سکھ رہنماؤں کا قتل، بھارت کی ریاستی دہشتگردی کے شواہد بے نقاب

بدھ 4 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کینیڈا میں سکھ رہنماؤں کے قتل اور بھارت کی ریاستی دہشتگردی کی پالیسی کے واضح شواہد سامنے آئے ہیں۔

مزید پڑھیں: بھارت کینیڈا کیخلاف غیر ملکی جاسوسی میں ملوث اہم ممالک میں شامل ہے، کینیڈا کی خفیہ ایجنسی کا اعتراف

کینیڈا کی انٹیلیجنس ایجنسی کے ترجمان نے کہا کہ بھارت کینیڈا میں غیر ملکی مداخلت اور جاسوسی میں ملوث ہے۔ کینیڈین جریدے دی پوسٹ کے مطابق یہ موقف ای میل کے ذریعے تصدیق کیا گیا۔

سابق کینیڈین وزیراعظم نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد پیش کیے۔

مزید پڑھیں: طالبعلم کے ساتھی پر 30 سیکنڈز میں خنجر سے 27 وار، سی سی ٹی وی فوٹیج خود ہی شیئر کردی

ماہرین کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ذریعے ریاستی دہشتگردی شدت اختیار کر چکی ہے، اور بھارت کی اقلیتوں، خصوصاً سکھوں اور مسلمانوں کے خلاف یہ کارروائیاں عالمی سطح پر روکی جانی چاہئیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا عالمی انسانی حقوق پامال کر رہا ہے، ایران کے ساتھ پاکستان بھی متاثر ہو سکتا ہے، حافظ نعیم الرحمان

بلھے شاہ ایکسپریس کی 28 مئی سے بحالی کا اعلان

سرکاری ملازمیں ہر صبح 40 منٹ دفتر میں گزاریں، بنگلہ دیش میں ملازمین کو ہدایت

سپریم کورٹ نے انسانی اسمگلنگ کے ملزم کی ضمانت مسترد کر دی

پاکستان کو متبادل روٹ سے تیل کی سپلائی، سعودی عرب کی مکمل حمایت

ویڈیو

“قسطوں پر لیے گئے موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگا نہیں رہے، پولیس چالان کرتی جا رہی ہے”

سوری کافی نہیں، سچی معافی کا صحیح طریقہ سیکھیں

فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی ایران امریکا مذاکرات کی کوشش، ٹرمپ کا دنیا کو دھوکا، پاکستان کے افغانستان پر فضائی حملے

کالم / تجزیہ

پاکستان کی طالبان مخالف پالیسی، امر اللہ صالح بھی تعریف پر مجبور

سعودی عرب اور ذمہ دار علاقائی سیاست

یہ دنیا اب ٹرمپ کی دنیا ہے