ٹی20 کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری، صاحبزادہ فرحان اور ابرار احمد پہلی پوزیشن کے قریب

بدھ 4 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹی20 رینکنگ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں نمایاں رد و بدل سامنے آیا ہے، جہاں اوپنر صاحبزادہ فرحان اور لیگ اسپنر ابرار احمد پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

جاری کردہ فہرست کے مطابق بلے بازوں کی درجہ بندی میں صاحبزادہ فرحان ایک درجہ بہتری کے بعد دوسری پوزیشن پر آ گئے ہیں۔

دوسری جانب صائم ایوب اور بابر اعظم کو ایک، ایک درجے تنزلی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ بالترتیب 35ویں اور 37ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔

بولرز کی رینکنگ میں ابرار احمد نے 2 درجے ترقی حاصل کر کے تیسری پوزیشن سنبھال لی ہے۔

محمد نواز بدستور 12ویں نمبر پر موجود ہیں، جبکہ سلمان مرزا تین درجے تنزلی کے بعد 21ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ورک فرام ہوم، سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں کمی، خیبرپختونخوا نے بھی اہم فیصلے کرلیے

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

ایران کا میزائل پروگرام تباہ کرنا ہمارا مقصد ہے، امریکی وزیر خارجہ

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مشرق وسطیٰ جنگ: خلیج فارس میں رکے جہاز پر کئی پاکستانی پھنس گئے، کراچی کا رہائشی بھی شامل

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان