کیچ: ڈینگی بے قابو، 2 ماہ میں 21سو سے زائد کیسز رپورٹ، 2 اموات

جمعرات 1 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے مکران ڈویژن کے ضلع کیچ میں موسم گرما کی بڑھتی شدت کے ساتھ ڈینگی کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے۔

محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق ضلع کیچ میں  2 ماہ کے دوران ڈینگی کے 21 سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ اب تک اس سے 2 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

ضلع کیچ میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز میں اضافے کی وجہ سے اسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی ہے تاہم محکمہ صحت نے ڈینگی پر قابو پانے کے لیے کیچ سول اسپتال میں 10بیڈز پر مشتمل آئیسولیشن وارڈ قائم کردیا ہے۔

شہریوں کے مطابق متاثرہ علاقوں میں مزید ڈاکٹرز، ادویات سمیت عملے کی ضرورت ہے کیوں کہ مکران ڈویژن میں صحت کی سہولیات میسرنہ ہونے کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کا شیڈول جاری، کون کس کے خلاف کھیلے گا؟

چمن میں دھماکا: 5 افراد جاں بحق، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا کامیاب دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

گوگل ڈاؤن: دنیا بھر میں جی میل، یوٹیوب، سرچ اور ڈرائیو متاثر

خواتین کے پیٹ کے گرد چربی کیوں بڑھتی ہے؟

ویڈیو

اسلام آباد میں اولمپئین ارشد ندیم کے نام سے شاہراہ منسوب کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شگفتہ انٹرویو

سعودی عرب اور پاکستان کسی بھی جارح کیخلاف ہمیشہ ایک رہیں گے، سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان

کالم / تجزیہ

پاک سعودی دفاعی معاہدہ، لڑائیوں کا خیال بھی شاید اب نہ آئے

سعودی پاکستان دفاعی معاہدے کی عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

چارلی کرک کا قتل