خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ تنازع سے گریز کا عندیہ، ایرانی صدر کی شہباز شریف سے گفتگو

بدھ 11 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ کسی تنازع میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔

مزید پڑھیں: ایران امریکی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا، صدر مسعود پزشکیان کا دوٹوک اعلان

ایرانی میڈیا کے مطابق، ایرانی صدر نے یہ بات وزیراعظم شہباز شریف سے ہونے والی گفتگو میں کہی۔ مسعود پزشکیان نے عالمی برادری پر زور دیا کہ اگر جنگ کے ذمہ داروں کی نشاندہی نہ کی گئی تو یہ عالمی نظام اور سیکیورٹی کے لیے سنگین خطرات پیدا کرسکتا ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان

اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے نومنتخب سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو خط لکھ کر ان کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی تھی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی عوام اور امت مسلمہ کے لیے پاکستانی عوام کی دعاؤں اور ہمدردی کا پیغام بھی بھیجا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

190 ملین پاؤنڈ کیس: عدالت میں پیش نہ ہونے پر اسپیشل پراسیکیوٹر نیب پر ایک لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد میں ٹیکسیوں کی رجسٹریشن شروع، ایم ٹیگ سے متعلق موٹرسائیکل سواروں کے لیے خوشخبری

افغانستان کے خلاف آپریشن غضب للحق جاری: 461 دہشتگرد ہلاک، 243 چیک پوسٹیں تباہ

گوگل کا پاکستان میں اے آئی پروفیشنل سرٹیفکیٹ پروگرام متعارف

اسٹاک ایکسچینج میں غیر مستحکم کاروباری سیشن، انڈیکس 318 پوائنٹس گر گیا

ویڈیو

5جی اسپیکٹرم کی نیلامی: کیا انٹرنیٹ کے مسائل ختم ہوجائیں گے؟

حکومت نوجوانوں کے لیے کیا کررہی ہے؟ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن روبینہ اعوان کا خصوصی انٹرویو

پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے بعد پرانی موٹر سائیکلوں کو الیکٹرک بنانے کا رجحان بڑھ گیا

کالم / تجزیہ

ایران سے افغان مہاجرین کی واپسی افغان طالبان کے لیے نئی مصیبت

ایران کی موزیک دفاعی پالیسی کیا ہے، اس نے کیا کرشمہ کر دکھایا؟

بوئے خوں آتی ہے امریکا کے افسانے سے