افغانستان کے خلاف آپریشن غضب للحق جاری: 641 دہشتگرد ہلاک، 243 چیک پوسٹیں تباہ

بدھ 11 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاک فوج کا افغانستان میں موجود دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، اب تک کی گئی کارروائیوں میں 641 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں۔

عطااللہ تارڑ کے مطابق پاک فوج کی جانب سے کی گئی کارروائیوں میں اب تک 641 دہشتگرد ہلاک اور 855 زخمی ہوگئے۔

وزیر اطلاعات کے مطابق پاک فوج نے افغانستان کی 243 چیک پوسٹیں تباہ کی ہیں، جبکہ 42 پر قبضہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ آپریشن میں 219 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپیں تباہ کی گئی ہیں۔

وزیر اطلاعات کے مطابق افغانستان میں 65 دہشتگردوں کے ٹھکانوں اور معاون مقامات کو فضائی کارروائیوں میں مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے افغان طالبان رجیم پر واضح کیا ہے کہ اسے دہشتگردوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بی ایم ڈبلیو نے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کی مدت میں مزید 3 سال کی توسیع کر دی

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان 4 ٹیسٹ میچوں کی ہاکی سیریز کا پہلا مقابلہ آج اسلام آباد میں ہوگا

جاپان کے تعاون سے ایف آئی اے کی سرحدی نگرانی مزید مضبوط، جدید آلات اور گاڑیاں فراہم

پنجاب کی ترقی میں خواتین کا کردار ناقابلِ فراموش، یونیفارم صرف لباس نہیں بلکہ ایک عظیم ذمہ داری ہے، مریم نواز

ویڈیو

محدود وسائل میں عائشہ بلوچ نے بھارت کو کیسے چت کیا؟ باکسر کی متاثر کن کہانی

ایکشن کمیٹی نے الیکشن فارم سے ریاست پاکستان سے وفاداری کی شق نکالنے کا مطالبہ کیا، وزیر امور کشمیر امیر مقام

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

کالم / تجزیہ

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین