عید الفطر پر بڑی خوشخبری: 19 سے 23 مارچ تک طویل تعطیلات کا اعلان

بدھ 11 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عمان حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ ملک کے تمام سرکاری اور نجی اداروں میں 19 مارچ سے 23 مارچ 2026 تک تعطیلات ہوں گی جبکہ دفاتر 24 مارچ سے دوبارہ کھل جائیں گے۔

فلکیاتی پیش گوئیوں کے مطابق اس سال زیادہ تر ممالک میں رمضان المبارک کے 30 روزے مکمل ہونے کا امکان ہے جس کے باعث کئی ممالک میں عید الفطر جمعہ 20 مارچ کو ہونے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ تاہم عید کی حتمی تاریخ کا اعلان متعلقہ مذہبی حکام کی جانب سے شوال کا چاند نظر آنے کے بعد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات کے شہریوں کی موجیں لگ گئیں، قومی دن کے موقع پر 4 چھٹیاں

عمان میں رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری 2026 سے ہوا تھا جبکہ دیگر کئی خلیجی ممالک میں روزوں کا آغاز 18 فروری سے ہوا۔ اس حساب سے اگر عید 20 مارچ کو ہوتی ہے تو عمان میں رمضان المبارک 29 دن پر مشتمل ہوگا، جبکہ وہ ممالک جنہوں نے ایک دن پہلے روزے شروع کیے تھے وہاں 30 روزے مکمل ہوں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران میں 77 طبی مراکز اور 65 تعلیمی اداروں سمیت 20  ہزار عمارتیں تباہ

بھارت کی آبی جارحیت، دریائے چناب پر دلہستی ہائیڈرو منصوبے پرکام کا آغاز کردیا

نواز شریف اور مریم نواز سے گورنر تاشقند کی ملاقات، پنجاب اور تاشقند کو برادر صوبہ قرار دینے پر اتفاق

190 ملین پاؤنڈ کیس: عدالت میں پیش نہ ہونے پر اسپیشل پراسیکیوٹر نیب پر ایک لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد میں ٹیکسیوں کی رجسٹریشن شروع، ایم ٹیگ سے متعلق موٹرسائیکل سواروں کے لیے خوشخبری

ویڈیو

5جی اسپیکٹرم کی نیلامی: کیا انٹرنیٹ کے مسائل ختم ہوجائیں گے؟

حکومت نوجوانوں کے لیے کیا کررہی ہے؟ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن روبینہ اعوان کا خصوصی انٹرویو

پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے بعد پرانی موٹر سائیکلوں کو الیکٹرک بنانے کا رجحان بڑھ گیا

کالم / تجزیہ

ایران سے افغان مہاجرین کی واپسی افغان طالبان کے لیے نئی مصیبت

ایران کی موزیک دفاعی پالیسی کیا ہے، اس نے کیا کرشمہ کر دکھایا؟

بوئے خوں آتی ہے امریکا کے افسانے سے