ایران میں 77 طبی مراکز اور 65 تعلیمی اداروں سمیت 20  ہزار عمارتیں تباہ

بدھ 11 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسرائیل امریکا جنگ کے دوران ایران بھر میں تقریباً 20 ہزار شہری عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کے حملوں میں 150 کے قریب امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کا انکشاف

ایران کی حلال احمر سوسائٹی نے کہا ہے کہ جاری رپورٹ کے مطابق ابتدائی جائزوں سے معلوم ہوا ہے کہ تقریباً 19 ہزار 734 شہری عمارتیں متاثر ہوئی ہیں۔

انسانی ہمدردی کی تنظیم کا کہنا ہے کہ متاثر ہونے والی عمارتوں میں اسپتال، اسکول اور امدادی مراکز بھی شامل ہیں۔

حلال احمر کے مطابق حملوں میں 77 طبی مراکز اور 65 تعلیمی ادارے بھی نقصان کا شکار ہوئے۔

مزید پڑھیے: ایران میں 165 ننھے شہیدوں کی نماز جنازہ، ہر سو سوگ کی فضا

تنظیم نے مزید بتایا کہ اس کے اپنے زیر انتظام 16 امدادی مراکز کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران سے ڈیل کے لیے خفیہ رابطہ، پاسداران انقلاب کو براہِ راست پیغام پہنچایا گیا، فوکس نیوز کا دعویٰ

معروف دوا صرف ایک بیماری تک محدود نہیں، تحقیق میں حیران کن طبی فائدہ سامنے آگیا

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں