عراق میں امریکی طیارہ گر کر تباہ، 6 اہلکار ہلاک ، سینٹکام کی تصدیق

جمعہ 13 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے تصدیق کی ہے کہ عراق میں گر کر تباہ ہونے والے امریکی طیارے کے حادثے میں 6 اہلکار ہلاک ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: کویت میں امریکی ایف 15 طیارہ تباہ

سینٹکام نے بتایا کہ طیارہ نہ تو دشمن کی کارروائی کا شکار ہوا اور نہ ہی فرینڈلی فائر کا نشانہ بنا۔ حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

امریکی سینٹکام کے بیان کے مطابق یہ حادثہ 12 مارچ کو عراق کے مغربی علاقے میں ایک ری فیولنگ طیارہ (C-135) کے گرنے سے پیش آیا۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کے خلاف مشترکہ کارروائی میں کتنے امریکی فوجی حصہ لے رہے ہیں؟

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف جاری کشیدگی کے دوران یہ حادثہ پیش آیا، تاہم ابتدائی رپورٹس میں کسی خارجی حملے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کفایت شعاری مہم: صدر مملکت نے یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کی منظوری دیدی

اسپتال پر حملے میں 400 ہلاکتوں کا دعویٰ، افغان میڈیا نے طالبان رجیم کا جھوٹ بے نقاب کردیا

اسپتال پر حملے کا دعویٰ جھوٹ، افغانستان پوزیشن واضح کرے دہشتگردوں کے ساتھ کھڑا ہے یا پاکستان کے ساتھ، عطا تارڑ

حکومت نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسکیم کو غیر ملکی سرمایہ کاروں تک توسیع دے دی

جہاں جہاں اور جس چیز سے ملک کو خطرہ ہے اسے ختم کرنا پاکستان کا حق ہے، بیرسٹر گوہر

ویڈیو

دہشتگردوں کا نیا پروپیگنڈا، ٹرمپ عالمی تنہائی کا شکار ہوگئے

کسی بھی مسئلے پر زیادہ سوچنا پیچیدہ مسئلہ ضرور، لیکن اس کا آسان حل کیا ہے؟

اسلام آباد کا عید بازار جہاں خواتین کے لیے رنگ برنگے اسٹالز موجود ہیں

کالم / تجزیہ

پاک افغان تعلقات: ایک پہلو یہ بھی ہے

صحافت کا افتخار اور فیض صاحب کا مرثیہ

کھلے دل سے اعتراف اور قصہ ’رمضان عیدی‘کا