عمران خان سے بشریٰ بی بی بی کی ملاقات کرا دی گئی، صحت اور زیرسماعت مقدمات پر تبادلہ خیال

منگل 24 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات کے دوران عمران خان کی صحت اور زیرسماعت مقدمات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی اور تقریباً 25 منٹ تک جاری رہی۔ اس دوران عمران خان کی آنکھ کے تازہ ترین علاج اور تیسرے پروسیجر کے حوالے سے بھی بات کی گئی۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ملاقات کے دوران بچوں سے عید پر کی گئی ٹیلیفونک بات چیت پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

دوسری جانب عمران خان کی بہنوں اور وکلا کو آج بھی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ڈینٹیسٹ نے جنگ بندی کروانے پر اسحاق ڈار کو مفت علاج کی پیشکش کر دی

جائز مسائل کے حل کے لیے مکمل تعاون کیا جائےگا، وفاقی وزیر خزانہ کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو یقین دہانی

طورخم بارڈر دوبارہ کھل گیا، افغان باشندوں کی ملک بدری کا عمل بحال

علی ظفر کا ہتک عزت کا دعویٰ درست قرار، میشا شفیع مقدمہ ہارگئیں

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق

ویڈیو

گلگت بلتستان کے گاؤں سے وطن سے محبت اور آزادی کی قدر کا پیغام

پاکستان میں مہنگے فیول نے کیب ڈرائیورز اور مسافروں کو بھی مشکل میں ڈال دیا

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے، ایران پر بات کریں گے: چین

کالم / تجزیہ

پاکستان کا فیصلہ کیا ہوگا؟

ہم بہت خوش نصیب ہیں، ہم بہت بدنصیب ہیں

ایک حادثہ جس نے میڈیا کی بلوغت کا ثبوت دیا