’نسیم شاہ کے 2 چھکے سب سے تکلیف دہ لمحہ تھا’، افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو

بدھ 25 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

افغانستان کے وکٹ کیپر بلے باز رحمان اللہ گرباز نے کہا ہے کہ ان کی کرکٹ کیریئر کا سب سے تکلیف دہ لمحہ وہ دن تھا جب افغانستان کو 2022 کے ایشیا کپ میں پاکستان نے شکست دی تھی اور نسیم شاہ نے چھکے مارے تھے۔

بھارتی میزبان کے سوال پر کہ آیا یہ ہار آسٹریلیا کے خلاف شکست سے زیادہ دکھ دینے والی تھی۔  رحمان اللہ گرباز نے کہا کہ میرے لیے پاکستان سے ہار ہی زیادہ تکلیف دہ تھی کیونکہ لوگ بہت متاثر ہوئے تھے۔ میں نے خود دیکھا کہ لوگ بہت روئے اور بعض نے خودکشی بھی کی۔ جب لوگ اتنے جذباتی ہوتے ہیں تو ہمیں بھی تکلیف ہوتی ہے۔ ہم بھی انسان ہیں اور اپنے شائقین کے لیے کھیلتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب جب میں شارجہ گراؤنڈ جا رہا ہوں تو مجھے وہ لمحے یاد آ رہے ہیں کہ کیسے ہم ہار گئے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا ایران مذاکرات: نائب صدر جے ڈی وینس کو پاکستان یا ترکیہ بھیجنے کی قیاس آرائیاں

قاسم خان کا جنیوا میں بی این ایم رہنما نسیم بلوچ کے ہمراہ خطاب، پاکستان مخالف حلقوں سے روابط پر سوالات

ایران نے شکست تسلیم نہ کی تو مزید سخت حملے کیے جائیں گے، امریکا کا انتباہ

ڈونلڈ ٹرمپ کے 14 اور 15 مئی کو دورہ چین کا اعلان، صدر شی جن پنگ سے ملاقات طے

ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑی کمپنیوں کے سربراہان کو صدارتی سائنس و ٹیکنالوجی کونسل میں شامل کرلیا

ویڈیو

ٹرمپ کی چیخیں، امریکا لیٹ گیا، اسلام آباد میں اہم بیٹھک، مذاکرات خفیہ کیوں؟

اورکزئی کی رابعہ بصری جو حصول علم کے لیے میلوں پیدل سفر کرتی ہیں

گلگت بلتستان کے شہریوں کا پاکستان کے لیے تن، من، دھن قربان کرنے کا عزم

کالم / تجزیہ

کرکٹ ورلڈ کپ 92‘ فتح کا 34واں سال

کیا عارضی جنگ بندی مستقل ہو سکتی ہے؟

جالب نامہ