پاکستان کو عالمی بینک سے تقریباً 38 کروڑ ڈالر کا نیا قرضہ ملنے کا امکان ہے، جسے توانائی کے منصوبوں میں استعمال کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: ورلڈ بینک کا پاکستان کے 10 سالہ ترقیاتی پروگرام کے لیے حمایت کا اعادہ
اس پاور سیکٹر منصوبے کی مجموعی لاگت تقریباً 70 کروڑ ڈالر ہے، جس میں ایشیائی ترقیاتی بینک اور اسلامی ترقیاتی بینک بھی مالی معاونت فراہم کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ورلڈ بینک کی پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
منصوبے کا مقصد ملک کے بجلی کے نظام کو مضبوط، جدید اور مستحکم بنانا ہے تاکہ توانائی کے شعبے میں بہتری لائی جاسکے۔














