پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بارپھر بڑی کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 1,600 روپے کمی کے بعد 2,314,00 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1,371 روپے کمی کے بعد 1,983,88 روپے کا ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 1,818,55 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 27 ڈالرکمی کے بعد 1,948 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔