گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 12 نئے مریض، 7 کی حالت تشویشناک

اتوار 4 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 12 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ 7 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2 ہزار 254 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 12 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جن کی شرح 0.53 فیصد رہی۔ اس دوران کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا تاہم 7 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 165 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 6 ٹیسٹ مثبت آئے، مثبت کیسز کی شرح 3.64 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میرے مرنے کے بعد بیوی کی دیکھ بھال کون کرے گا؟ 65 سالہ شخص نے بیوی کا قتل کردیا

آزاد کشمیر میں بروقت الیکشن کی راہ ہموار، غلام مصطفیٰ مغل نے چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھالیا

وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا کا تعمیراتی خدمات پر ٹیکس قانونی قراردیدیا

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے 12 ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کر لیا

’رمضان سے پہلے نازیبا ساڑھیاں اور اب سر پر ڈوپٹا؟‘ لائیو کالر کا جویریہ سعود سے سخت سوال

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب