نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا مصر کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی امور پر گفتگو

ہفتہ 4 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق دار نے مصر کے وزیر خارجہ بدر عبداللطیف کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماں کے درمیان خطے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہفتے کے روز نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مصر کے ہم منصب بدر عبداللطیف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے حالیہ علاقائی صورتحال اور جاری سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں رہنماؤں نے مکالمے اور تناؤ میں کمی کی اہمیت پر زور دیا اور باہمی رابطے کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا، دونوں ممالک نے قریبی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

ایران جنگ بندی پر بھارت میں بھی اعتراف کیا جارہا ہے کہ پاکستان کو سفارتی سطح پر کامیابی ملی، خواجہ آصف

سرمایہ کاروں کا پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر اعتماد، مستقبل میں کون سے ریکارڈ بن سکتے ہیں؟

پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی، گرین پاسپورٹ کو دنیا بھر میں عزت مل گئی

امریکا ایران جنگ بندی: وزیراعظم کا سفارتی کوششوں میں تعاون فراہم کرنے والے ممالک سے اظہار تشکر

ویڈیو

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی، گرین پاسپورٹ کو دنیا بھر میں عزت مل گئی

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟