بنگلہ دیش میں 3 چینی شہری گرفتار، 6.3 کلو کیٹامین برآمد

منگل 7 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بنگلہ دیش کے حکام نے 3 چینی شہریوں کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے 6.3 کلو کیٹامین (منشیات) اور ایک فلیٹ لیبارٹری برآمد کی ہے۔

مزید پڑھیں: بنگلہ دیش نے نئی دہلی ہائی کمیشن واقعے پر بھارتی دعوے کی تردید کردی

ملزمان بین الاقوامی منشیات نیٹ ورک کے ذریعے کورئیر سروسز، ڈارک ویب اور کرپٹو کرنسی استعمال کرتے تھے۔ تحقیقات جاری ہیں اور قانونی کارروائی نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ 2018 کے تحت شروع کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: بنگلہ دیش میں انسانی حقوق اور جبری گمشدگیوں کے خلاف قوانین میں تاخیر پر تشویش

حکام نے مزید کہا کہ تحقیقات جاری ہیں اور دیگر ملزمان کی نشاندہی کے لیے بین الاقوامی تعاون بھی طلب کیا جا سکتا ہے، جبکہ ملک میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کا عزم دہرایا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جنگ بندی کے بعد عالمی مارکیٹ بہتر، پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے؟

ایران جنگ بندی میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، قطر

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

پاکستان اور چین کا مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششوں پر اتفاق

آج شہباز شریف نہیں ’شاباش شریف‘، کامیاب سفارتکاری پر پاکستانی فنکار بھی میدان میں

ویڈیو

مری میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈ اور سیلاب کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری

اورنج لائن ٹرین میں مفت سفر کرنے کا آسان طریقہ

اسکردو میں سانحہ گیاری کے شہدا کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟