راولپنڈی : مسلسل زیادتی کی شکار 15 سالہ طالبہ نے بچی کو جنم دے دیا

منگل 7 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے علاقے چاہ سلطان میں میٹرک کی طالبہ نے بینظیر بھٹو اسپتال میں بچی کو جنم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: باغ سے امرود توڑنے پر 4 سالہ بچی کے ساتھ ظلم، باندھ کر پیٹا گیا

وارث خان پولیس نے متاثرہ متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

اپنی درخواست میں خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے خاوند سعودی عرب میں ہوتے ہیں اور ان کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔

مدعیہ نے بتایا کہ ملزم بلال سجاد کا ان کے گھر آنا جانا تھا اور اس دوران ملزم ان کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

مزید پڑھیے: بچی سے زیادتی کا الزام، بھارتی کرکٹر پر بڑی پابندی لگ گئی

متن مقدمہ کے مطابق ایک روز متاثرہ لڑکی کی اچانک طبعیت خراب ہوگئی جس پر معلوم ہوا کہ وہ 7 ماہ کی حاملہ ہے۔

خاتون کا مقدمے کے متن میں یہ بھی کہنا ہے کہ 6 اپریل کو ان کی بیٹی کو اسپتال لے کر گئیں جہاں اس نے بچی کو جنم دیا۔

مزید پڑھیں: پشاور: 8 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، لاش ہمسائے کے صندوق سے برآمد

پولیس نے ملزم بلال پر مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

پاکستان نے خطے میں قیام امن کے لیے اہم اور مثبت کردار ادا کیا، رجب طیب ادروان

9 اپریل کا جلسہ: پی ٹی آئی کا موٹروے کی بجائے جی ٹی روڈ سے جانے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو مقامی تعطیلات کا اعلان

ہم ایک بڑی جنگ روکنے میں کامیاب رہے، عالمی طاقتیں پاکستان کی طرف متوجہ ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

ویڈیو

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

مری میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈ اور سیلاب کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری

اورنج لائن ٹرین میں مفت سفر کرنے کا آسان طریقہ

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟