باغ سے امرود توڑنے پر 4 سالہ بچی کے ساتھ ظلم، باندھ کر پیٹا گیا

منگل 7 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے ضلع اونا میں ایک معصوم 4 سالہ بچی کے ساتھ ایسا ظلم ہوا کہ سن کر دل دہل جائے۔ بچی نے محض اپنے کھیل کے دوران امرود کے درخت سے ایک پھل توڑا، لیکن اس عمل پر اسے سزا کے طور پر ایک سابق فوجی نے اپنے گھر میں ہاتھ اور پاؤں باندھ کر مارا پیٹا۔

مزید پڑھیں: کیا کوہاٹ کا منفرد ذائقے والا امرود درختوں سے غائب ہوجائے گا؟

وائرل ویڈیو میں بچی کی چیخیں سنائی دے رہی تھیں کہ ’انکل، مجھے بچا لو‘، گاؤں کے لوگوں نے جب یہ ظلم دیکھا تو فوراً پہنچ کر بچی کو بچایا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور پوری دنیا میں لوگوں کے دلوں کو ہلا کر رکھ دیا۔

مزید پڑھیں: امرود کے حیرت انگیز فائدے

واقعہ منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ بچی کو طبی معائنہ کے لیے اسپتال بھیجا گیا اور اس کے خلاف بھارتیہ نیائے سنہتا (BNS) اور جوانائل جسٹس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران سے ڈیل کے لیے خفیہ رابطہ، پاسداران انقلاب کو براہِ راست پیغام پہنچایا گیا، فوکس نیوز کا دعویٰ

معروف دوا صرف ایک بیماری تک محدود نہیں، تحقیق میں حیران کن طبی فائدہ سامنے آگیا

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں