معروف ریپر اینڈی روس کا ریاست پاکستان، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو خراج تحسین

پیر 20 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 

 

سوشل میڈیا پر ایک منفرد ریپ نغمہ توجہ کا مرکز بن گیا ہے جس میں معروف ریپر اینڈی روس نے ریاست پاکستان، وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس ریپ گانے میں پاکستان کے کردار، سفارتی کوششوں اور خطے میں امن کے لیے اقدامات کو سراہا گیا ہے، جس نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی ہے۔

یہ نغمہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کی سفارتی سرگرمیوں کو عالمی سطح پر اہمیت دی جا رہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp