مریم نواز لیڈر شپ میں آئی ہیں انہیں سپیس چاہیئے ، شاہد خاقان عباسی

جمعہ 3 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

،سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں واضح کیا ہے کہ انہوں  نے سینئیر نائب صدر کے عہدے سے استعفی دیا ہے

پارٹی کے ساتھ پوری زندگی گزاری ہے اسی کے ساتھ رہوں گا، ان کا مزید کہنا تھا ہم میاں صاحب کے ساتھ ہیں ہم وہاں ہوں گے تو اختلاف رائے بھی ہوتا ہے، ہر جماعت میں طریقہ ہوتا ہے جب نئے لوگ آتے ہیں تو پرانے نئے رول میں آ جاتے ہیں، الیکشن ن لیگ کے ٹکٹ سے ہی لڑوں گا ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’احترام کا رشتہ برقرار رہے گا‘ مشتاق احمد خان کا جماعت اسلامی سے علیحدگی کا اعلان

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

نیپرا نے کے الیکٹرک پر کروڑوں روپے جرمانہ کیوں عائد کیا؟

وفاقی کابینہ نے پاک سعودیہ اسٹریٹجک معاہدے کی توثیق کردی

صدر ٹرمپ آئندہ ہفتے مصر جائیں گے، غزہ جنگ بندی معاہدے کی تقریب میں شرکت کا امکان

ویڈیو

’احترام کا رشتہ برقرار رہے گا‘ مشتاق احمد خان کا جماعت اسلامی سے علیحدگی کا اعلان

‘ڈرامہ بازی نہ کریں’ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ گورنرخیبرپختونخوا کو ملا یا نہیں؟

تحریک انصاف کے 35 ایم پی اے اپوزیشن کو ووٹ دے سکتے ہیں، ہم نمبر پورا ہونے تک اپنے امیدوار کو مشکل میں نہیں ڈالیں گے: جے یو آئی

کالم / تجزیہ

پیاس کی کہانی

پاک سعودی تعلقات اور تاریخی پس منظر

بیت اللہ سے