شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ’جوتا چرائی‘ کی دلچسپ ویڈیو وائرل

جمعرات 23 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے دوست کی شادی میں ’جوتا چرائی‘ کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آریان خان دلہا کے جوتے کو محفوظ رکھنے کی کوشش کرتے ہوئے تقریباً گر پڑے۔ اس موقع پر دلہن والوں کی جانب سے جوتا چھیننے کی کوششوں کے باعث ماحول مزید دلچسپ اور مقابلہ بازی کی صورت اختیار کر گیا۔

آخر میں آریان خان جوتا لے کر وہاں سے نکل گئے جسے صارفین نے ’محبت، ہنسی اور ہلکے پھلکے ہنگامے سے بھرپور ایک یادگار لمحہ‘ قرار دیا۔

سوشل میڈیا صارفین اس ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کرتے نظر آئے۔ ایک صارف نے کہا کہ مجھے لگا کوئی لڑائی ہوگئی ہے۔ جبکہ کئی صارفین کو لگا کہ یہ کسی فلم کی شوٹنگ ہو رہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے اسلام آباد مارچ سے قبل علی امین گنڈاپور بیمار پڑ گئے، ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ

وزیراعظم شہباز شریف کی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن امداد یقینی بنانے کی ہدایت

خیبر پختونخوا کے 97 ارب روپے کے شہری منصوبے میں 32 ارب کی مبینہ بے ضابطگیاں، نیب تحقیقات تیز

آئندہ ایک ہفتے کے دوران 4 لانگ مارچ :  جڑواں شہروں کی سیکیورٹی سخت، تعلیمی ادارے و مارکٹیں بند رکھنے کا فیصلہ

بھارت میں پاکستان کا خوف برقرار، کٹھوعہ میں ٹرک ڈرائیور مبینہ جاسوسی کے الزام میں گرفتار

ویڈیو

پاکستانی قوم سعودی عرب کے ساتھ کھڑی ہے، شرکا تحفظ حرمین شریفین کانفرنس

’میری بیٹی زندہ اور گھر میں موجود ہے‘، پمز آتشزدگی میں بچ جانے والی نومولود کے والد نے انتقال کی تردید کردی

ہنر سیکھنے کا سفر، بلوچستان کی خواتین مفت بیوٹیشن کورس کے لیے اسلام آباد پہنچ گئیں

کالم / تجزیہ

قاتل لکھاری

سیاست عوام کے لیے کیوں نہیں؟

آپ کا سب سے بڑا مخالف آپ خود ہیں