سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے میں پاسپورٹ سروسز 2 روز کے لیے بند رہیں گی

بدھ 29 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے میں تکنیکی وجوہات کے باعث پاسپورٹ سے متعلق خدمات عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں، جس سے درخواست گزاروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

پاکستانی سفارت خانے کی طرف سے سوشل میڈیا پر اعلان کے مطابق تکنیکی مرمت اور دیکھ بھال کے باعث سفارتخانے میں پاسپورٹ سے متعلق تمام خدمات بدھ اور جمعرات، 29 اور 30 اپریل 2026 کو معطل رہیں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp