معروف ٹک ٹاکر سڈ ریپر کے گھر چوری کا معاملہ: مریم نواز کے نوٹس کے بعد ملزمان گرفتار

جمعرات 30 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور پولیس نے معروف ٹک ٹاکر سڈ ریپر کے گھر چوری کی واردات میں ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا ہے۔

ٹک ٹاکر کی جانب سے جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں بتایا گیا کہ کچھ روز قبل ان کے گھر چوری کی واردات ہوئی تھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد حکام کی توجہ اس جانب مبذول ہوئی اور فوری طور پر ایف آئی آر درج کی گئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by SiD (Mr Rapper) ✪ (@sidmrrapper)

انہوں نے مزید کہا کہ وہ ویڈیو مریم نواز تک پہنچی اور انہوں نے فوری ایکشن لیا۔ میں لندن میں تھا اور میری مریم نواز کے پرسنل ایڈوائزر ذیشان ملک سے بات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ آپ نے فکر نہیں کرنی ہم چور بھی پکڑیں گے اور آپ کی ریکوری بھی کروائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ لاہور پولیس، ڈی آئی جی فیصل کامران صاحب اور تمام افسران نے بہت تعاون کیا اور مجرموں کو پکڑ لیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان نے قازق سرمایہ کاروں کو گوادر اور کراچی بندرگاہوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی

سلہٹ ٹیسٹ: بارش سے متاثرہ آخری روز پاکستان 121 رنز کے تعاقب میں

اسرائیلی فوج کے لیے بھارتی اسٹیل کی ترسیل پر یورپی بندرگاہوں میں احتجاج

ملک کے بالائی علاقوں میں 23 مئی تک بارش، ژالہ باری اور آندھی کا امکان، محکمہ موسمیات کی وارننگ

2022 تا 2024: پی آئی اے کتنے خسارے میں رہی، دیگر ایئر لائنز کتنا منافع کماتی رہیں؟

ویڈیو

مجھے ستارہ امتیاز کسی مخصوص شوٹ پر نہیں مجموعی کام کے اعتراف میں ملا، عرفان احسن کا ’حاسدین‘ کو جواب

خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی کے 13 سالہ اقتدار کے بارے میں لوگوں کی رائے کیا ہے؟

انمول پنکی نے کن شخصیات کے خلاف بیانات دیے؟ وکیل نے ملاقات کی تفصیلات بتا دیں

کالم / تجزیہ

کامیابی کی سب سے بڑی غلط فہمی

سندھ طاس: ثالثی عدالت کے فیصلے کے بعد کیا ہو گا؟

وزیر آغا‘ ایک عہد جو مکالمہ بن گیا