مہنگائی کی شرح 34.49 فیصد تک پہنچ گئی ، ادارہ شماریات

جمعہ 3 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں جس کے مطابق مہنگائی کی شرح 34.49 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی مجموعی شرح میں 2.82 فیصد کا اضافہ ہوا، 32 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ18 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 508 روپے تک کا اضافہ ہوا، پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے تک کا اضافہ ہوا۔

لہسن 66 روپے،دال ماش 15 روپے،دال مسور 10 روپے،دال مونگ 6 روپے، چاول 4 روپے، چینی 2 روپے 12 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی،

ادارہ شماریات کے مطابق اڑھائی کلو برانڈڈ گھی 14 روپے تک مہنگا ہوا جبکہ زندہ مرغ کی فی کلو قیمت میں 17 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کوہاٹ: لیڈی ڈاکٹر کے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

’ہم محنت کرتے ہیں تاکہ لوگ آنٹی نہ کہیں‘: نادیہ خان

پنجاب: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کا عمل تیز، 32 ہزار 588 افغان ڈی پورٹ

2025: 7,667 افراد ہجرت کے خطرناک راستوں پر چلتے ہوئے موت کے گھاٹ اتر گئے، اقوام متحدہ

مسلح افواج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، فیلڈ مارشل اور سروسز چیفس

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک، فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں میں بڑے اہداف تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟

روس بھی باقی دنیا کی طرح افغانستان کی صورتحال سے پریشان