پی آئی اے کا اسلام آباد سے بیجنگ براہِ راست پروازیں بحال کرنے کا اعلان

ہفتہ 6 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اسلام آباد اور بیجنگ کے درمیان براہِ راست پروازوں کی بحالی کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی آئی اے آئندہ ڈھائی سال کے دوران اپنے فلیٹ میں کتنے طیارے شامل کرے گی؟

پی آئی اے کے مطابق یہ سروس آئندہ ماہ کی 3 تاریخ سے دوبارہ شروع کی جائے گی تاکہ پاکستان اور چین کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کو بہتر اور سہل سفری سہولت فراہم کی جا سکے۔

پی آئی اے کا کہنا ہے کہ طلبہ، کاروباری شخصیات، سیاحوں اور دونوں ممالک میں مقیم خاندانوں کی بڑھتی ہوئی سفری ضروریات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ براہِ راست پروازوں کی بحالی سے پاکستان اور چین کے درمیان رابطوں، تجارتی سرگرمیوں اور عوامی روابط کو مزید فروغ ملنے کی توقع ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکی کانگریس کے وفد کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

آزاد کشمیر میں عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو

وفاقی حکومت کا حجم کم کرنے کا عمل تیز، غیر ضروری آسامیوں اور اداروں کے خاتمے پر زور

جنوب مغربی جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی الرٹ جاری

پاکستان، امریکا تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں، تجارت کا حجم 20 ارب ڈالر تک بڑھایا جا سکتا ہے، اسحاق ڈار

ویڈیو

امریکی کانگریس کے وفد کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

آزاد کشمیر میں عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو

جنوب مغربی جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی الرٹ جاری

کالم / تجزیہ

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی

جاوید ہاشمی جواب دیں

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی