نئے صوبے بننے سے گورننس بہتر ہوگی اور فنڈز گراس روٹ تک پہنچیں گے، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

پیر 3 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کے شہریوں کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام سے ملک میں گورننس کا نظام مزید مؤثر ہوگا اور ترقیاتی فنڈز نچلی سطح تک بہتر انداز میں پہنچ سکیں گے۔

ان کے مطابق آبادی میں مسلسل اضافے اور بڑھتے ہوئے مسائل کے باعث موجودہ صوبائی حکومتوں کے لیے تمام علاقوں تک مؤثر رسائی اور انتظامی امور پر مضبوط گرفت برقرار رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے، جبکہ نئے صوبے بننے سے عوامی مسائل کے حل اور انتظامی کارکردگی میں بہتری آئے گی۔ مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: اسلام آباد تینوں ممالک کے پرچموں اور برقی قمقموں سے جگمگا اٹھا

حکومت کا بجلی کی 3 بڑی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی نے 9 اگست کا احتجاج مؤخر کردیا، پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنوں کی نئی تاریخ کا اعلان

اوپن اے آئی کے نئے ماڈل ’ایسٹرا‘ میں خطرناک سیکیورٹی خدشات کا انکشاف، ڈیولپنگ کام عارضی معطل

میر رضا علی کیس: پولیس تفتیش کے بجائے خاندان کو ہراساں کررہی ہے، وکیل نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ویڈیو

کشمیری پاکستان کے مالک ہیں، مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت دلائیں گے، رانا ثنا اللہ کا ضلع باغ میں جلسہ عام سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف مدینہ منورہ سے روانہ، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے بعد مسجد نبویؐ میں حاضری

پی ٹی آئی اسلام آباد مارچ کے اعلان پر خیبر پختونخوا کے اراکین کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

پرانی کتابوں کا اتوار بازار

اپنی زندگی کے ایڈیٹر بنیں، رائٹر نہیں

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر