چاند نظر نہ آسکا، یکم ربیع الاول 15 اگست، عید میلادالنبیﷺ 26 اگست کو ہوگی

جمعرات 13 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں کہیں بھی ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے باعث یکم ربیع الاول ہفتے، 15 اگست کو ہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں سے موصول ہونے والی شہادتوں کا جائزہ لینے کے بعد یہ طے پایا کہ ربیع الاوّل کا چاند کہیں بھی نظر نہیں آیا۔ اس بنا پر نیا اسلامی مہینہ ربیع الاول ایک دن کی تاخیر سے شروع ہوگا۔

عید میلاد النبیﷺ کی تاریخ بھی طے

کمیٹی کے مطابق چونکہ یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتے کو ہوگی، اس حساب سے 12 ربیع الاول، جس دن عید میلاد النبیﷺ منائی جاتی ہے، اس بار 26 اگست بروز بدھ کو ہوگی۔
ملک بھر میں مسلمان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ اس دن کو جلوسوں، محافل میلاد اور دیگر مذہبی تقریبات کے ذریعے منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

صدر آصف علی زرداری کی جانب سے 355 شخصیات کے لیے سول اعزازات کی سفارشات

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

پاکستان اور فرانس کا کثیرالجہتی امور پر تعاون اور عالمی فورمز پر رابطہ مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے بیکنہم میں یوم آزادی منایا، کھلاڑیوں کے قوم کے نام خصوصی پیغامات

ویڈیو

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے بیکنہم میں یوم آزادی منایا، کھلاڑیوں کے قوم کے نام خصوصی پیغامات

کالم / تجزیہ

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی

انڈین خارجہ پالیسی کی ارتھی