وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

منگل 20 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کے لیے چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق جن اداروں میں ہفتے میں 5 دن کام کیا جاتا ہے وہاں 29 اور 30 جون کو عیدالاضحی کی 2 چھٹیاں ہوں گی جبکہ جن اداروں میں ہفتے میں 6 دن کام کیا جاتا ہے وہاں یکم جولائی کو بھی جھٹی ہوگی۔

2 جولائی 2023 کو اتوار ہونے کی وجہ سے تمام ادارے بند ہوں گے۔

واضح رہے کہ نوٹیفیکیشن کے اجرا سے قبل یہ امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ حکومت عید سے ایک دن قبل یعنی 28 جون کو بھی چھٹی کا اعلان کرے گی، مگر ایسا نہیں ہوسکا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بنگلہ دیش: جسٹس اینڈ ڈیموکریسی پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت کا اعلان

عیدالفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی چاند کی پیدائش سے متعلق نئی پیشگوئی

مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا، حکومت نے پیٹرول کی قیمت پہلے ہی کیوں بڑھائی؟

گورنر سندھ نہال ہاشمی مزار قائد پر کسی اور سے تاثرات قلمبند کراتے رہے، ویڈیو وائرل

پاک بنگلہ دیش سیریز: سلمان آغا کا متنازع رن آؤٹ، اسپورٹس مین اسپرٹ کی بحث چھڑ گئی

ویڈیو

مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا، حکومت نے پیٹرول کی قیمت پہلے ہی کیوں بڑھائی؟

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے