صدیوں سے دنیا بھر میں مشہور ایرانی قالین میں خاص کیا ہے؟

جمعہ 23 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدیوں سے ایرانی قالین دنیا بھر میں بادشاہوں ، شرفا اور عام لوگوں میں شہرت رکھتی ہیں۔ ان کے دیدہ زیب ڈیزائن ، بناوٹ اور معیار ان کو منفرد بناتا ہے۔ ایرانی قالین کیوں اتنی خاص سمجھی جاتی ہیں؟ وسیم عباسی کی تہران سے خصوصی رپورٹ

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp