انتخابات 90 دن کے بعد ہونے کے لیے قانون سازی کی ضرورت نہیں‘ وزیر قانون

پیر 6 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے پوچھا گیا کہ 90 دن بعد صوبائی اسمبلیوں کے انتحابات ہوئے تو ان کی آئینی حیثیت کیا ہوگی؟ وفاقی وزیر قانون نے جواب دیا آئینی کام کے مقررہ مدت میں مکمل نہ ہونے کی مستند وجوہات ہونی چاہئیں۔

اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کوئی بھی آئینی کام اس وجہ سے غیر آئینی نہیں ہوتا کہ مقررہ مدت میں نہیں ہوسکا، آئین کے ساتھ ایسے مذاق نہیں ہونے چاہئیں۔ آئین میں شق ہے کہ آئینی کام مقررہ مدت میں نہ ہونےکی ٹھوس وجوہات ہونی چاہئیں۔

وزیر قانون نے کہا نوے دن کے بعد ہونے والے انتخابات کے لیے قانون سازی کی ضرورت نہیں لیکن متعلقہ اداروں کو الیکشن وقت پر نہ ہونے کی ٹھوس وجہ دینا ہوگی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کوہاٹ: لیڈی ڈاکٹر کے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

’ہم محنت کرتے ہیں تاکہ لوگ آنٹی نہ کہیں‘: نادیہ خان

پنجاب: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کا عمل تیز، 32 ہزار 588 افغان ڈی پورٹ

2025: 7,667 افراد ہجرت کے خطرناک راستوں پر چلتے ہوئے موت کے گھاٹ اتر گئے، اقوام متحدہ

مسلح افواج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، فیلڈ مارشل اور سروسز چیفس

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک، فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں میں بڑے اہداف تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟

روس بھی باقی دنیا کی طرح افغانستان کی صورتحال سے پریشان