وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک ساتھ 5 نئے معاونینِ خصوصی تعینات کر دیے، جس سے کابینہ کی تعداد 83 ہوگئی ، ارکان قومی اسمبلی راؤ اجمل، شائستہ پرویز، قیصر احمد شیخ، محمد حامد حمید اور ملک سہیل خان بھی معاونین خصوصی ہوں گے۔ نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا ۔
نئے اعداو و شمار کے مطابق کابینہ میں وفاقی وزرا کی تعداد 34، وزرائے مملکت کی تعداد 07، وزیر اعظم کے مشیر 04 جبکہ معاونین خصوصی کی تعداد 38 ہے ۔
موجودہ کابینہ میں وفاقی وزار کی تعدا 34 ہے، انہیں درج ذیل قلمدان سونپے گئے ہیں:
01: چودھری سالک حسین ۔ سرمایہ کاری بورڈ
02: شیری رحمان ۔ ماحولیاتی تبدیلی
03: سید نوید قمر ۔ کامرس
04: اسعد محمود ۔ مواصلات
05: خواجہ محمد آصف ۔ دفاع
06: محمد اسرار ترین ۔ دفاعی پیداوار
07: سردار ایاز صادق ۔ اقتصادی و سیاسی امور
08: رانا تنویز حسین ۔ تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت
09: میاں جاوید لطیف ۔ کوئی قلمدان تفویض نہیں کیا گیا ۔
10: محمد اسحاق ڈار ۔ وزیر خزانہ
11: بلاول بھٹو زرداری ۔ وزیر خارجہ
12: مولانا عبدالواسع ۔ ہاؤسنگ اینڈ ورکس
13: میاں ریاض حسین پیرزادہ ۔ انسانی حقوق
14: سید مرتضیٰ محمود ۔ صنعت و پیداوار
15: مریم اورنگزیب ۔ اطلاعات و نشریات
16: سید امین الحق ۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی، ٹیلی کمیونیکشن
17: احسان الرحمان مزاری ۔ بین الصوبائی روابط
18: رانا ثنا اللہ خان ۔ وزیر داخلہ
19: اعظم نذیر تارڑ ۔ قانون و انصاف
20: سید فیصل علی سبزواری ۔ بحری امور
21: نوابزادہ شازین بگٹی ۔ انسداد منشیات
22: چودھری طارق بشیر چیمہ ۔ قومی تحفظ خوراک و تحقیق
23: عبدالقادر پٹیل ۔ وزیر صحت
24: ساجد حسین طوری ۔ سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل
25: مرتضیٰ جاوید عباسی ۔ پارلیمانی امور
26: احسن اقبال چودھری ۔ منصوبہ بندی و ترقی
27: شازیہ مری ۔ تخفیف غربت و سماجی تحفظ
28: خرم دستگیر خان ۔ وزیر توانائی
29: عابد حسین بھائیو ۔ نجکاری و چیئرمین نجکاری کمیشن
30: خواجہ سعد رفیق ۔ ریلوے و ایوی ایشن
31: مفتی عبدالشکور ۔ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی
32: آغا حسین بلوچ ۔ سائنس وٹیکنالوجی
33: محمد طلحہ محمود ۔ ریاستی و سرحدی امور
34: سید خورشید احمد شاہ ۔ آبی وسائل
موجودہ کابینہ میں وزرائے مملکت کی تعدا 07 ہے، انہیں درج ذیل قلمدان سونپے گئے ہیں:
01: احسان اللہ ریکی ۔ دفاعی پیدوار
02: عائشہ غوث بخش ۔ خزانہ و ریونیو
03: حنا ربانی کھر ۔ خارجہ امور
04: عبدالرحمان خان کانجو ۔ داخلہ امور
05: شہادت اعوان ۔ قانون و انصاف
06: مصدق مسعود ملک ۔ پیٹرولیم
07: محمد ہاشم نوتیزئی ۔ توانائی
موجودہ کابینہ میں وزیراعظم کی مشیروں کی تعداد 04 ہے، انہیں درج ذیل قلمدان سونپے گئے ہیں:
01: انجینئر امیر مقام ۔ سیاسی، عوامی امور اور قومی ورثہ و ثقافت
02: عون چودھری ۔ کھیل و سیاحت
03: احد خان چیمہ ۔ استیبلشمنٹ
04: قمر زمان کائرہ ۔ امور کشمیر و گلگت بلتستان
موجودہ کابینہ میں وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد 38 ہے، انہیں وزرائے مملکت کا استحقاق حاصل ہے، جبکہ درج ذیل قلمدان سونپے گئے ہیں:
01: رضا ربانی کھر ۔ کامرس
02: تسنیم احمد قریشی ۔ صنعت و پیداوار
03: مہر ارشاد احمد خان ۔ بین الصوبائی روابط
04: نوابزادہ افتخار احمد خان بابر ۔ امور کشمیر و گلگت بلتستان
05: مہیش کمار ملانی ۔ صحت
06: سردار سلیم حیدر ۔ سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل
07: فیصل کریم کنڈی ۔ تخفیف غربت و سماجی تحفظ
08: سید فہد حسین ۔ عوامی پالیسی و تزویراتی مواصلات
09: عرفان قادر ۔ احتساب و داخلہ امور
10: سید طارق فاطمی ۔ کوآرڈینیشن
11: ملک محمد احمد خان ۔ دفاع
12: طارق باجوہ ۔ خزانہ
13: محمد جہانزیب خان ۔ گورنمنٹ ایفیکٹونیس
14: صادق افتخار ۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی، ٹیلی کمیونیکشن
15: عطا اللہ تارڑ ۔ داخلہ و قانونی امور
16: شہریار علی خان ۔ نجکاری
17: طارق محمود پاشا ۔ ریونیو
18: حافظ عبدالکریم ۔
19: رانا مبشر اقبال ۔
20: ظفرالدین محمود ۔
21: محمد اویس صدیقی ۔
22: رومینہ خورشید عالم ۔
23: شیخ فیاض الدین ۔
24: محمد جنید انور چودھری ۔
25: محمد صادق ۔
26: روبینہ عرفان ۔
27: ملک عبدالغفار ڈوگر ۔
28: سردار شاہ جہاں یوسف ۔
29: ملک نعمان احمد لغاری ۔
30: فہد ہارون ۔
31: محمد جواد سہراب ملک ۔
32: محمد علی شاہ باچہ ۔ آبی وسائل
33: شازہ فاطمہ خواجہ ۔
34: راؤ اجمل ۔
35: شائستہ پرویز ۔
36: قیصر احمد شیخ ۔
37: محمد حامد حمید
38: ملک سہیل خان