چودھری نثار علی خان اور حنیف عباسی نے بیٹے میدان میں اتار دیے

بدھ 8 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

راولپنڈی کے ضمنی انتخابات کا معرکہ ، چودھری نثار علی خان اور حنیف عباسی نے اپنے بیٹوں کو میدان میں اتار دیا۔

ادھر این اے 62 سے شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق این اے 60 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔

اسلام آباد میں این اے 57 مری سے تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی جبکہ حلقہ این اے 54 اسلا آباد سے اسد عمر نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے ۔

شیخ راشد شفیق کارکنوں کے ہمراہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے پہنچے تو کارکنان نے کچہری میں شدید نعرے بازی کی ۔

چودھری نثار علی خان نے اپنے فرزند تیمورعلی خان کومیدان میں اتار دیا۔تیمور حلقہ این اے 59 راولپنڈی کے لیے آزاد حثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ۔

ن لیگی رہنما حنیف عباسی کے فرزند حماس حنیف عباسی بھی کارکنوں کے ہمراہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے پہنچے، حماس نے این اے 60 اور این اے 62 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افغان طالبان عام شہریوں کو بطور ہیومن شیلڈ استعمال کر رہے ہیں، خواجہ محمد آصف

وی چیلنج: خواتین نے دلچسپ سوالات کے جوابات دے کر جیتے بیش قیمت انعامات

بلوچستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں خواتین کا استعمال، سیکیورٹی اداروں کا نیٹ ورک پر کاری وار

بین المذاہب ہم آہنگی اور ابراہیمی معاہدہ

کیا عید پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے؟

ویڈیو

وی چیلنج: خواتین نے دلچسپ سوالات کے جوابات دے کر جیتے بیش قیمت انعامات

پشاور کے مہندی آرٹسٹ محمد حنان علی جن سے خواتین بخوشی حنا لگواتی ہیں

اصل غربت دل کی ہوتی ہے، دل تنگ ہو تو دولت بھی بے کار ہے

کالم / تجزیہ

بین المذاہب ہم آہنگی اور ابراہیمی معاہدہ

افغانوں کی تباہی کے ذمہ دار فسادی افغان طالبان ہیں

پاک افغان تعلقات: ایک پہلو یہ بھی ہے