جے آئی ٹی: عمران خان پرتشدد واقعات میں زمان پارک کے کردار پر جواب نہ دے سکے

جمعہ 14 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے تاہم وہ سوالوں کے کوئی تسلی بخش جوابات دینے سے قاصر رہے۔

ذرائع کے مطابق پیشی کے دوران عمران خان کو 9 مئی کو رونما ہونے والے پرتشدد واقعات کی ویڈیوز دکھائی گئیں اور ان سے اس حوالے سے سوالات کیے گئے جس کے وہ ٹھیک سے جواب نہیں دے سکے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو 8 مارچ اور 9 مئی کو زمان پارک سے آپریٹ ہونے والے روابط کے شواہد بھی دکھائے گئے۔ تاہم ان کے جوابات اور تفتیشی بیان کو ریکارڈ کا حصہ بنا لیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب کے قومی دن پر سینیٹر طلحہ محمود کا پیغام

پاک سعودی تعلقات ہمیشہ قائم و دائم رہیں گے، وزیراعظم کا سعودی عرب کے قومی دن پر پیغام

وزیراعظم شہباز شریف کی آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

ونڈوز 10 کا دور ختم ہونے کے قریب، مائیکروسافٹ نے حتمی اعلان کردیا

مصنوعی ذہانت کے نئے قلعے: ہزاروں ڈیٹا سینٹرز کی تعمیر جاری، لاگت کتنی؟

ویڈیو

7 جنگیں رکوائیں، اقوام متحدہ کہیں نظر نہیں آئی، ٹرمپ کا جنرل اسمبلی سے خطاب

افغانوں کو اپنی آدھی روٹی دی لیکن بدلے میں کلاشنکوف اور خودکش کلچر ملا، علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد کے نئے بلیو ایریا میں کیا سہولیات ہیں؟

کالم / تجزیہ

مریم نواز بہت بدل گئی ہیں

دفاعی معاہدہ، سیاسی امکانات

چوکیدار