قومی کرکٹر حسن علی اور اہل خانہ کی نئی تصاویر شیئر

جمعہ 14 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے تیز رفتار بولر حسن علی ان دنوں اہل خانہ کے ساتھ سری لنکا میں ہیں۔ ان کی اہلیہ سمیعہ خان نے ان خوبصورت لمحات کو کیمرے میں قید کیا اور ان میں سے کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

حسن علی کی زوجہ کا تعلق بھارت سے ہے اور وہ سوشل میڈیا پر خاصی ایکٹیو ہیں۔ ان کی شاندار فوٹوگرافی اور ویڈیو میکنگ کو بھی سوشل میڈٰیا پر کافی پذیرائی ملتی ہے۔

سمیعہ اور حسن علی کی پیاری سی صاحبزادی بھی ہیں جن کا نام حلینہ ہے۔ انہیں بھی ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔

حسن علی کی اہلیہ کی جانب سے شیئر کردہ تصاویر مختلف مقامات پر لی گئی ہیں۔

انہوں نے برطانیہ میں عید کے موقع پر کیمرے میں قید کی گئی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ ان میں سے کچھ پہلی مرتبہ ہی سوشل میڈیا پر آئی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا نے 4 یورپی تنظیموں کو دہشتگرد قرار دے دیا

جنوبی افریقہ بھارت سے خوفزدہ ہوگیا؟ کپتان کے خلاف بمراہ کے شرمناک بیان پر خاموشی اختیار کرلی

سیاسی جج قومی قیادت کی تضحیک کرکے اپنی فیملیز کو یہ تماشا دکھاتے تھے، خواجہ آصف کی تنقید

ویب سمٹ میں چینی روبوٹ نے دھوم مچا دی

ابھی کچھ استعفے مزید بھی آئیں گے، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پیشگوئی کردی

ویڈیو

سپریم کورٹ ججز کے استعفے، پی ٹی آئی کے لیے بُری خبر آگئی

آئینی ترمیم نے ہوش اڑا دیے، 2 ججز نے استعفیٰ کیوں دیا؟ نصرت جاوید کے انکشافات

اسلام آباد کے صفا گولڈ مال میں مفت شوگر ٹیسٹ کی سہولت

کالم / تجزیہ

افغان طالبان، ان کے تضادات اور پیچیدگیاں

شکریہ سری لنکا!

پاکستان کے پہلے صدر جو ڈکٹیٹر بننے کی خواہش لیے جلاوطن ہوئے