پنجاب کے سرکاری افسران کو نوازنے کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

جمعہ 21 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حکومت پنجاب نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے 1600 سی سی گاڑیاں اور ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ خزانہ پنجاب نے گاڑیوں کی خریداری کے لیے 2 ارب 33 کروڑ روپے سے زائد کی رقم مختص کر دی ہے۔

نئی گاڑیوں کی خریداری کے بعد اسسٹنٹ کمشنرز کے زیر استعمال  گاڑیوں تحصیلداروں کو دے دی جائیں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سخت سردی میں سوپ پینے والوں کی تعداد میں اضافہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے ذمہ دار وہ خود ہیں، ترجمان حکومت سندھ مصطفیٰ بلوچ

سانحہ 9 مئی: سہیل آفریدی کی موجودگی ثابت، ایف آئی آر میں نامزد نہ کیا گیا تو عدالت سے رجوع کریں گے، وکیل ریڈیو پاکستان

وزیر اعلیٰ ہو تو سہیل آفریدی جیسا

تیکناف سرحد سے گرفتار تمام 53 افراد کیمپوں میں مقیم روہنگیا مہاجر نکلے، بنگلہ دیشی سرحدی فورسز

ویڈیو

سخت سردی میں سوپ پینے والوں کی تعداد میں اضافہ

سانحہ 9 مئی: سہیل آفریدی کی موجودگی ثابت، ایف آئی آر میں نامزد نہ کیا گیا تو عدالت سے رجوع کریں گے، وکیل ریڈیو پاکستان

کیا ونڈر بوائے آ رہا ہے؟ پی ٹی آئی کی آخری رسومات ادا

کالم / تجزیہ

وزیر اعلیٰ ہو تو سہیل آفریدی جیسا

ہیرا ایک ہی ہے

’نہیں فرازؔ تو لوگوں کو یاد آتا ہے‘