ننکانہ صاحب، مشتعل افراد نے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کر دیا

ہفتہ 11 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ننکانہ صاحب کے علاقے واربرٹن میں مشتعل افراد نے مبینہ طور پر توہین مذہب اور سابق بیوی کی تصاویر لگا کر جادو ٹونے کے الزام میں تھانے میں بند ملزم کو نکال کر ہلاک کر دیا۔

جیو نیوز کے مطابق ملزم توہین مذہب کے الزام میں تھانے میں بند تھا، اہل علاقہ نے الزام لگایا کہ ملزم سابقہ بیوی کی تصویر مقدس اوراق پر لگا کر جادو ٹونہ کرتا تھا، 2 سال جیل کاٹنے کے بعد واپس آیا تھا۔مشتعل ہجوم کے حملے پر تھانے کا ایس ایچ او دیگر ملازمین سمیت جان بچا کر بھاگ نکلا۔

ہجوم نے ہلاک ملزم کی لاش کو آگ لگانے کی کوشش بھی کی جو پولیس نے ناکام بنا دی،آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو معطل کر دیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان