باجوڑ بم دھماکا: دہشت گردوں نے انسانیت سوز جرم کا ارتکاب کیا، ایران

اتوار 30 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلامی جمہوریہ ایران نے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان اور متاثرہ خاندانوں سے انتہائی افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ایران پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کی شدید مذمت کرتی ہے۔

 ناصر کنانی کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دہشت گردوں نے انسانیت سوز جرم کا ارتکاب کیا۔ ایران متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے اور اس مشکل گھڑی میں پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مسجد اقصیٰ کے دروازے 14 روز سے بند ہیں، طاہر اشرفی نے عالم اسلام سے کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

دہشتگرد افغان حکومت نے سرخ لکیر عبور کرلی، صدر مملکت کی شہری علاقوں پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں، وزیر مذہبی امور سردار یوسف

افغان طالبان کا پاکستان کی کچھ چوکیوں پر قبضے کا دعویٰ من گھڑت ہے، وزارت اطلاعات

بنگلہ دیش: جسٹس اینڈ ڈیموکریسی پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت کا اعلان

ویڈیو

مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا، حکومت نے پیٹرول کی قیمت پہلے ہی کیوں بڑھائی؟

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے