آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرا

اتوار 12 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے جنوبی افریقہ میں جاری ہیں۔ پاکستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز آج روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے کرے گی ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے کھیلا جائے گا ۔

آج ہی دوسرا میچ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ سری لنکا کی ٹیم ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کو شکست دے چکی ہے۔

گرین شرٹس پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف نیو لینڈز، کیپ ٹاؤن میں کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم بسمہ معروف کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ بھارت کو ہرمن پریت کو لیڈ کریں گی۔

واضح رہے کے پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا گروپ میچ 15 فروری کو آئرلینڈ، تیسرا میچ 19 فروری کو ویسٹ انڈیز اور چوتھا میچ 21 فروری کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وینیزویلا پر امریکی حملے کے بعد ’جیک رائن‘ سیریز کا کلپ کیوں وائرل ہوا؟

ریٹائرمنٹ کے بعد لیونل میسی کیا کرنا پسند کریں گے؟ فٹبالر نے خود بتادیا

پی ٹی آئی کا 8 فروری کو کوئی شو نہیں ہوگا، یہ پہیہ جام ہڑتال کی صلاحیت نہیں رکھتے، رانا ثنااللہ

پنجاب میں دھند کا راج برقرار، مختلف موٹرویز بند

امریکا کے بغیر روس اور چین کو نیٹو کا کوئی خوف نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

خیبرپختونخوا میں گورنر راج، کیا سہیل آفریدی کی چھٹی کا فیصلہ ہوگیا؟

تبدیلی ایک دو روز کے دھرنے سے نہیں آتی، ہر گلی محلے میں عوام کو متحرک کریں گے، سلمان اکرم راجا

کراچی میں منفرد  ڈاگ شو کا انعقاد

کالم / تجزیہ

امریکا تیل نہیں ایران اور چین کے پیچھے وینزویلا پہنچا

وینزویلا کی’فتح‘ کے بعد، دنیا کا نقشہ کیا بنے گا؟

منو بھائی کیوں یاد آئے؟