قطر ایئر ویز کی طرف سے جشن آزادی کی خوشی میں پاکستانیوں کے لیے زبردست رعایت

جمعہ 11 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قطر ایئر ویز نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر کرایوں میں 10 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ 7 اگست سے 31 دسمبر 2023 تک سفر کی مدت کے لیے رعایت سے فائدہ اٹھانے کے لیے 14 اگست 2023 تک اپنی پروازیں بک کر سکتے ہیں۔

قطر ایئر ویز کی پیشکش کا اطلاق صرف پاکستان سے یورپ اور امریکا جانے والی پروازوں کے بنیادی کرایوں پر ہوگا۔ پاکستان کے 6 بڑے شہروں سے دنیا کے 160 معروف مقامات پر جانے کے لیے ٹکٹس بک کرائے جا سکتے ہیں۔

ون وے اور ریٹرن فلائٹس دونوں ہی اس خصوصی پیشکش میں شامل ہیں۔ واضح رہے کہ یہ رعایت ٹیکسوں اور سرچارجز پر لاگو نہیں ہے۔

قطر ایئر ویز کا کہنا ہے کہ رعایت سے فائدہ اٹھانے کے لیے قطر ایئرویز کے ساتھ دنیا بھر کے دلکش مناظر میں اپنے سفر کا آغاز کریں، جس سے آپ کی تعطیلات بہترین بن جائیں گی۔

31 دسمبر 2023 تک سفر کے لیے qatarairways.com پر یا موبائل ایپ کے ذریعے 14 اگست 2023 تک بکنگ کی جا سکتی ہے۔

ٹکٹس فروخت کی مدت: 7 اگست 2023 سے 14 اگست 2023
سفر کی مدت: 7 اگست 2023 سے 31 دسمبر 2023

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی ایس ایل 11 میں سب سے مہنگا سائن ہونے والا کم عمر ترین کھلاڑی کون ہے؟

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا کولمبو میں آج سے باقاعدہ آغاز، پاکستان اور نیدرلینڈ مدمقابل ہونگے

دہشتگردی کے بڑھتے واقعات پر شاہد آفریدی کا شدید ردعمل

عازمینِ حج کے لیے اہم اطلاع، سعودی ویزہ بائیو میٹرک کے آخری 2 دن باقی

پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے اپنے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

ویڈیو

اسلام آباد امام بار گاہ میں خود کش دھماکا بھارت کی سرپرستی میں کیا گیا، وزیر مملکت برائے داخلہ کی میڈیا سے گفتگو

امریکا ایران کشیدگی: سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے واشنگٹن کو کیا پیغام دیا؟

لاہور میں بسنت کے تہوار پر تاریخی جشن

کالم / تجزیہ

پاکستان کا پیچا!

’کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے ہوئے خون کا شور سنو‘

مغربی تہذیب کا انہدام!