رائیونڈ: ’روشن سینٹر‘ سے منشیات کے تمام مریض فرار

بدھ 16 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب کے مشہور علاقے رائیونڈ میں قائم کیے گئے روشن سینٹر سے منشیات کے مریض فرار ہو گئے ہیں۔

پولیس نے بتایا ہے کہ منشیات کے مریضوں کی جانب سے روشن سینٹر میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی لاہور رائیونڈ پہنچ گئے جبکہ پولیس کی جانب سے میڈیا کو روشن سینٹر جانے سے روک دیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے روشن سینٹر کا افتتاح کیا تھا۔ جہاں پر نشے کے عادی افراد کی بحالی کے لیے سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

غیرملکی وفود کی آمدورفت، اسلام آباد پولیس کی عوام کے لیے اہم ہدایات جاری

امریکا اور ایران کے وفود جمعے کو پاکستان آرہے ہیں، اللہ کو منظور ہوا تو جنگ کے شعلے ہمیشہ کے لیے بجھ جائیں گے، وزیراعظم

امریکا ایران کے ساتھ قریبی تعاون کرے گا، معاہدے کے کئی نکات طے پاچکے، ڈونلڈ ٹرمپ

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

ایران جنگ بندی پر بھارت میں بھی اعتراف کیا جارہا ہے کہ پاکستان کو سفارتی سطح پر کامیابی ملی، خواجہ آصف

ویڈیو

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی، گرین پاسپورٹ کو دنیا بھر میں عزت مل گئی

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟