جڑانوالہ واقعہ کی شفاف تحقیقات کی جائیں، آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد

ہفتہ 19 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد نے کہاکہ حکومت پاکستان جڑانوالہ واقعہ کی مکمل تحقیقات کرے اور اس میں ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچائے تاکہ آئندہ کسی کو بھی اس طرح کے حالات پیدا کرنے کی جرات نہ ہو سکے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف نے کہاکہ چند شرپسند عناصر توہین مذہب کے نام پر ملکی حالات خراب کر رہے ہیں جس سے بیرونی دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق 2014ء کے فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے۔

اس موقع پربشپ ہیمفری سرفرازکا کہنا تھا کہ ہمارا معاشرہ پستی کی طرف گامزن ہے. مذہبی رواداری کو فروغ دینے کی شدید ضرورت ہے، ان واقعات کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایاجائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پنجاب: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کا عمل تیز، 32 ہزار 588 افغان ڈی پورٹ

2025: 7,667 افراد ہجرت کے خطرناک راستوں پر چلتے ہوئے موت کے گھاٹ اتر گئے، اقوام متحدہ

مسلح افواج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، فیلڈ مارشل اور سروسز چیفس

طالبان لیڈر کا نیا فرمان: سزائے موت کا دائرہ وسیع، خواتین پر مزید پابندیاں عائد کردی گئیں

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک، فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں میں بڑے اہداف تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟

روس بھی باقی دنیا کی طرح افغانستان کی صورتحال سے پریشان