سینیئر سرکاری عہدیداروں سے حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب

جمعہ 25 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سیکیورٹی اداروں نے حکومت کے سینیئر سرکاری عہدیداروں کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب کی ہے۔

وزیر اعظم آفس سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق اس مذموم مقصد میں ملوث عناصر نے سینئر سرکاری عہدیداروں کے نام پر سرکاری افسروں اور بیوروکریسی سے حساس معلومات کے حصول کی کوشش کی ہے، جس میں واٹس ایپ پر موبائل ہیکنگ لنک بھیج کر معلومات حاصل کرنے کی واردات بھی شامل ہے۔

’حکومت کی تمام سرکاری افسران کو چوکنا رہنے اور ایسے کسی بھی میسیج کا جواب نہ دینے کی ہدایت کرتے ہوئے افسران کو ہدایت کی ہے کہ ایسا موبائل پیغام موصول ہونے پر فوری طور پر کابینہ ڈویژن کو اطلاع دی جائے. پاکستان کے سیکیورٹی ادارے اس معاملے میں پوری طرح الرٹ ہیں.‘

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بغیر نوٹیفیکیشن پڑھے بیکری بند کروانا اے سی صاحبہ کو مہنگا پڑگیا

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، ملک بھر میں بارشیں، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی

ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر کا دورۂ پاکستان، عدالتی تعاون کا معاہدہ طے پانے کا امکان

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے برطانیہ کا بڑا اقدام، 35 ممالک کا اجلاس طلب

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خوارج ہلاک

ویڈیو

سعودی عرب سے ترسیلات اور حجاز مقدس سے متعلق شہریوں کے خیالات

حج اور عمرہ کی یادیں جو آنکھوں کو نم کر دیں

پیغام پاکستان بیانیہ، محراب و منبر کی اصلاح اور عدالتی انصاف شدت پسندی ختم کر سکتا ہے: علّامہ عارف الواحدی

کالم / تجزیہ

’میں نے کہا تھا ناں کہ پھنس جائیں گے؟‘

ہز ماسٹرز وائس

ایران یا سعودی عرب: پاکستان کو مشکل فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے؟