احسن، لاریب قتل کیس کا ملزم عدالت پیش، 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ہفتہ 26 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پولیس نے غیرت کے نام پر دہرے قتل کے گرفتار ملزم رفیق کو جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر بھکر گوٹھ کی عدالت میں پیش کردیا ہے۔

ہفتہ کے روز تفتیشی افسر نے عدالت سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جس پر عدالت نے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔

عدالت کا آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے ملزم سے ہونے والی تفتیش پر ہونے والی پیش رفت کی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔

ملزم پر الزام ہے کہ اس نے اسکیم 33 بھکر گوٹھ میں فائرنگ کرکے احسن اور لاریب کو قتل کردیا تھا ،پولیس  کا کہنا ہے کہ  لڑکی لاریب کے والد رفیق نے دونوں پر فائرنگ کی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میرے مرنے کے بعد بیوی کی دیکھ بھال کون کرے گا؟ 65 سالہ شخص نے بیوی کا قتل کردیا

آزاد کشمیر میں بروقت الیکشن کی راہ ہموار، غلام مصطفیٰ مغل نے چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھالیا

وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا کا تعمیراتی خدمات پر ٹیکس قانونی قراردیدیا

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے 12 ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کر لیا

’رمضان سے پہلے نازیبا ساڑھیاں اور اب سر پر ڈوپٹا؟‘ لائیو کالر کا جویریہ سعود سے سخت سوال

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب